اسلام و علیکم!
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔۔
دوستوں ایک چھوٹا سا بڑے کام کا سافٹ ویئر آپ کے ساتھ شیئر کرنےجارہا ہوں ۔
اب کمپیوٹر گیم چاہے کوئی بھی ہو آپ کھیل کے نیا مزہ پائیں گے
یہ سافٹ ویئر خاص طور پر ایسا ڈیزائن کیا گیا ہےکہ آپ ہر طرح کی گیم سپیڈ ہیک کر کے بڑھا سکتے ہیں۔۔
سافٹ وئیر استعمال کرنے میں بہت آسان ہے۔۔ بس آپ نے سلائیڈر کو فاسٹ موڈ کی طرف موو کر کے اپلائی کرنا ہے۔
Speed Gear: سافٹ ویئر کا نام
سافٹ ویئر کا ورژن 7.2
1.57 MB only : سافٹ ویئر کا سائز
اور آپ اسے
Win98, Windows 9x, ME, NT, 2000, XP, Vista and 7
ہر طرح کی ونڈوز پہ چلا سکتے ہیں۔
وسلام
download here
http://ffba3320.linkbucks.com